راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروقی کی ہدایت پرڈی او انڈسٹریز /ڈپٹی کنٹرولرویٹ اینڈ میئرراولپنڈی عبدالقدوس طور نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 حبیب فیلنگ اسٹیشن بحریہ فیز 8 اور بحریہ 4 فلنگ اسٹیشن PSO فیز 8 اور شہر کے مختلف پیٹرول پمپس کا دورا کیا اور پیمانوں کو چیک کیا اور پیٹرول پمپس مالکان کو پیمانہ درست رکھنے کی ہدایت جاری کیانسپیکشن ٹیم میں مس تحریمہ رحمن اسٹینٹ ڈائریکٹر/ انسپکٹر ویٹس اینڈ میئرز اور انسپکٹر اشتیاق محمود اور انسپکٹر عابد شہزاد شامل تھے انہوں نے پیٹرول پمپس مالکان کو ہدایت جاری کی کہ پیمانہ کو درست رکھے ورنہ سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور پیٹرول کی کم پیمائش پر مالکان کو دو سال قید یا 25000 ہزار روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں
200