179

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (نیٹ نیوز)ملک بھر میں 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کی بڑی کمی کا امکان ہےذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہونے کے باعث ملک میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 11 روپے اور ڈیزل میں فی لیٹر 9 روپے کی کمی متوقع ہےذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت ٹیکس سطح کم یا زیادہ کرنے کے بعد قیمت کا حتمی تعین کرے گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں