چوھدری محمد اشفاق
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے شاہ باغ
پیر گڑاٹہ سیداں عرس بیل دوڑ پر دو گروپس میں لڑائی
تھانہ کلرسیداں کے علاقہ شاہ باغ پیر گڑاٹہ سیداں مائی نواب صاحبی کے سالانہ عرس مبارک کے موقع ہر منعقدہ بیل دوڑ پر دو گروپوں میں فائرنگ اور تصادم رسالت بھٹی,لقمان بھٹی سکنہ چبوترہ,نعمان سکنہ ڈھوک میاں عادل سکنہ نوتھیہ,ناصر سکنہ نوتھیہ,ایک میلہ دیکھنے آیا بچہ نام معلوم,ایک مدینہ ٹاوں کا رہائشی نام نا معلوم شدید زخمی زخمیوں کو ریسکیو والوں نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے جن میں دو زخمیوں کی حالت نازک ہے میلیپر آئے ہوئے شائقین نے بھاگ کر اپنی اپنی جانیں بچائی ہیں یاد رہیکہ ان دو گروپس میں متعدد بار لڑائیاں ہو چکی ہیں آخری لڑائی چاند رات کو ہوئی تھی جسمیں دونوں گروہس نے ایک دوسرے ہر اندھا دھند فائرنگ کی تھی لیکن کوئی کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے ہر دو ماہ بعد دوبارہ لڑائی ہو جاتی ہے
144