92

پہیلیاں

٭میری پہیلی بوجھو گے تم
ایک انچ چڑیا، دو گز کی دم
جواب: سوئی دھاگا
٭٭بہت بڑا سا ایک پیالہ
جیسے کوئی کمرا گول
ختم نہ ہوگا اِس کا پانی
پیتے جاؤ ڈول کے ڈول
جواب: کنواں (عطیہ جنجوعہ‘جسوالہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں