136

پہاڑی تودہ گرنے سے5 خواتین جاں بحق متعدد دب گئیں

راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقہ نڑھ سے نڑھ افسوس ناک حادثہ پہاڑی گرنے سے پانی بھرنے آئیں خواتین پہاڑی کی زد میں 3 خواتین موقع پر جانبحق تین زخمی جبکہ دیگر خواتین کو نکالے جانے کا عمل جاریتفصیلات کے مطابق نڑھ مورین دیگل کے مقام پر چشمہ سے پانی بھرتے ہوئے پہاڑی گرنے سے 8 کے قریب خواتین اسکی زد میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ 3 شدید زخمی جنکو THQ ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا مزید پہاڑی کی زد میں آئی خواتین کو نکالے جانے کا عمل جاری ہے مزید جانی نقصان ہونے کا خدشہ امدادی ٹیمیں ریسکیو 1122 بھی موقع پر پہچ رسیکیو کا کام شروع کردیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں