109

پھٹی ہوئی ایڑھیاں

روزانہ سونے سے پہلے اپنے پاؤں کو گرم پانی سے اچھی طرح دھولیں اگر روزانہ نہیں تو ہفتے میں کم از کم ایک دن ضرور ایسا کریں۔گرم پانی میں اگر بکری کے دودھ سے بنا صابن استعمال کرلیں تو بہتر ہے۔اپنے پاؤں 10 منٹ تک پانی میں رکھیں اور ایٹرھیاں اچھی طرح رگڑ لیں اس سے سخت جلد کو اچھی طرح خشک کرلیں دس منٹ تک انتظار کرلیں اگر نمی اداڑوں میں موجو د رہے تو نو ہیر ڈرائڑ کو استعمال کریں ایسی سکن کیئر کریم کا استعمال کریں جس میں وٹا من ای کی خوبیاں ہوں اور پھر جرابیں پہن کر پاؤں ڈھنک لیں تا کہ کریم با تیل ایڑ ھیوں میں جذب ہو کر جلد کوآرام پہنچا سکے۔
(مدیحہ کوکب‘تل خالصہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں