223

پھلینہ ڈیم میں نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاعات،ریسکیو آپریشن جاری

کلرسیداں کے علاقہ پھلینہ ڈیم میں نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاعات ریسکیو نے نعش کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا پنڈی پوسٹ کو ریسکیو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ریسکیو کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں