قتل کے مقدمہ اور کراس ورشن میں 07 اشتہاری مجرمان گرفتار اشتہاری مجرمان ناہید، یوسف، فیض، جواد اور دانیال نے فائرنگ کرکے فرخ کو قتل کیااسی واقعہ میں مقتول فریق کے اشتہاری مجرمان عثمان اور خرم نے فائرنگ کرکے فیض، جواد اور دانیال کو زخمی کیافائرنگ سے قتل کے مقدمہ میں زخمی فریق کی جانب سے درخواست پر کراس ورشن قائم کیا گیاگرفتار اشتہاری مجرمان میں ناہید، یوسف، فیض،جواد، دانیال، عثمان اور خرم شامل ہیں صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا
234