اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیااے ایس آئی زاہد چٹھہ نے ہمراہ پولیس ٹیم دوران گشت مشکوک شخص ملزم عدنان کو روکا تو ملزم سے پسٹل بمہ چھ روند برآمد ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ھے
102