راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،08ملزمان گرفتار، اسلحہ وایمونیشن برآمد۔تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے ملزم اسامہ سے 01کلاشنکوف معہ ایمونیشن،ملزم اصغر علی سے 01 کلاشنکوف معہ ایمونیشن،ملزم تجمل حسین سے 01کلاشنکوف معہ ایمونیشن،ملزم محمد جاوید سے 01کلاشنکوف معہ ایمونیشن صدرواہ پولیس نے ملزم عبدالہادی سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم عبدالشکور سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،صدر بیرونی پولیس نے ملزم ندیم عباس سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن جبکہ نصیر آباد پولیس نے ملزم قاسم سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے
187