جہلم(نمائندہ پنڈی پوسٹ)رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ،2کس منشیات فروش گرفتار، تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ساجد علی ولد صفدر علی ساکن محلہ غوثیہ طورکو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 160گرام چرس برآمد، تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم آصف ہارون ولد ولایت حسین ساکن بھوگی چک سوہاوہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 5لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری۔
94