104

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 50 لیٹر شراب بر آمد

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 50 پیٹر شراب بر آمد‘تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کہوٹہ کی ایس ایچ او عمر صدیق گجر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری کاروائی کے دوران ملزم شیان گلبہار ساکن ساعی کہوٹہ سے 50 لیٹر شراب بر آمد کر کے مقدمہ درج کر دیا ایس ایچ او عمر صدیق نے کہا کہ کہوٹہ کو منشیات سے پاک بنانے کا عزم ہے عوام تعاون کریں کاروائیاں جاری رہیں گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں