پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں 06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،لیڈی منشیات فروش سمیت 06ملزمان گرفتار،ہیروئن، چرس اور شراب برآمد، الگ الگ مقدما ت درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے شکیل سے01کلو400 گرام چرس،صمیم سے200گرام چرس،نیوٹاؤن پولیس نے ہمایوں سے215گرام چرس، گوجر خان پولیس نے ملزمہ فریحہ اعجاز سے130گرام ہیروئن، شہزاد سے120گرام ہیروئن، جبکہ کہوٹہ پولیس نے ملزم ریاست سے 05لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں