171

پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارووائی 2ملزمان گرفتار

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، گوجرخان پولیس نے منشیات فروش وسیم اللہ کوگرفتارکرکے 02کلو400 گرام چرس برآمد کرلی،ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، جبکہ تھانہ جاتلی پولیس نے ملزم فہد سے01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں