راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،05ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر کو گرفتارکرکے ملزم سے01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کیا، صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احسن کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 01 پستول30 بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا، صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افتخار کو گرفتار کرکے ملزم سے01 پستول30 بوربرآمد کیا، دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم غضنفر کو گرفتا رکرکے ملزم سے01کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد کی، جبکہ چکری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ساجد کو گرفتا رکرکے ملزم سے01 پستول30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے
142