اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی گرفتاری کیلئے آنے والی پنجاب پولیس ٹیم پر ملزمان کی فائرنگ اسلام آباد تھانہ بہارہ کہو کی حدود عمران خان چوک کے قریب اقدام قتل کےمقدمہ میں نامزدملزم کی گرفتاری کےلئے آنیوالی سیٹلائٹ ٹاون جھنگ پولیس پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل اخلاق گولی لگنے سے شہید ہو گئے ، پولیس نےطارق نامی ملزم کی گرفتاری کےلئےریڈکیاتھا
89