پولیس خدمت مرکز گوجر خان کا سسٹم خراب‘سائلین مشکلات کا شکار

گوجر خان پولیس خدمت مرکز گوجر خان کا سسٹم دو گھنٹے سے خراب3کائونٹر مکمل بند ایک چالومرکز کے اندر صبح سے موجود درجنوں سائلین گرمی سے نڈھال سراپا احتجاج سسٹم بند ہے کچھ نہیں کر سکتے۔ عملہ کا موقف لائسنس لرننگ کے لئے آنیوالے سائلین کو شدید مشکلات کا سامناسی پی او راولپنڈی۔۔آر پی او راولپنڈی۔۔سی ٹی او راولپنڈی سے فوری نوٹس کی اپیل

اپنا تبصرہ بھیجیں