79

پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت ،عدالت کا قبرکشائی کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)جوڈیشل مجسٹریٹ دفعہ 30 گوجرخان فیضان رسول نے پولیس حراست میں زیشان کی مبینہ ہلاکت بارے انکوائری شروع کرکے قبر کشائی و پوسٹ مارٹم کے احکامات جاری کردیئے

ایس پی صدر نبیل کھوکھر، Sp پوٹھوہار ناصر نواز، ڈی ایس پی سلیم خٹک و پولیس چوکی قاضیاں کے اہلکاروں سمیت ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر و متوفی کے ورثاء بھی طلب کر لئے

یاد رہے کہ گزشتہ روز گوجرخان پولیس کی زیر حراست نوجوان جان کی بازی ہار گیا تھا جس پر پولیس کے اعلیٰ افسران نے نوٹس لیتے ہوئے 8 اہلکاروں کو معطل کر دیا تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں