راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ای ٹرانسفر کھولنے کا فیصلہ ذرائع کےمطابق 25 مئی سے 2 جون تک تمام کیٹگریز کے تحت اساتذہ ای ٹرانسفر کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں ای ٹرانسفر کی آرڈرز 26 جون کو جاری ہونگےسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اضلاع کے سی ای اوز ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کردیا.
68