حکومت پنجاب کا احسن اقدام
پرنسپل پنجاب کالج پروفیسر شاہ جہاں اکبر کی کاوشوں سے لائسنسنگ یونٹ و موبائل پولیس اسٹیشن وین کی پنجاب کالج گوجرخان آمد۔اس موقع پر کالج کے طلباء وطالبات ،کالج سٹاف نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا،یونٹ انچارج انسپکٹرعابد سلیم کے مستعد عملے نے فوری طور پر لائسنسوں کو جاری کیا.اس موقع پر پرنسپل پنجاب کالج پروفیسر شاہ جہاں اکبر اور شرکاء کی طرف سے لائسنس بنوانے والے طلباء میں فری ہیلمٹ بھی تقسیم کئے گئے۔

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.