136

پنجاب ٹیچر یونین تحصیل مری کے انتخابات‘ فیاض عباسی صدرمنتخب

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنجاب ٹیچر یونین تحصیل مری کے انتخابات میں فیاض عباسی 427ووٹ لیکربھاری اکثریت سے صدرمنتخب ہوگئے ہیں انکے مدمقابل محسن تصور عباسی نے 192ووٹ حاصل کئے، جیت کی خوشی میں زبردست جشن منایااور نعرہ بازی بھی کی، دن بھر الیکشن میں زبردست جوش و خروش رہا،گورنمنٹ بوائزپائی سکول مری میں پولنگ کاسلسلہ دن بھرجاری رہا۔جیت کے بعدحامی اساتذہ کی جانب سے جشن منایا گیا اورریلی نکالی گئی نومنتخب صدرفیاض عباسی کی جانب سے ووٹرزاساتذہ کی جانب سے بھرپور اعتماد کااظہارکرنے پر شکریہ اداکیاگیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں