وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کا پنجاب بھر میں صفائی ٹیکس لاگو کرنے کا اعلان، نئے مالی سال سے وصولی شروع 5 مرلے کے گھر پر 300 روپے، دس مرلہ 500 روپے ماہانہ صفائی ٹیکس دینا ہوگا، 1مرلہ دکان پر سالانہ ایک ہزار روپے ٹیکس بھرنا ہو گا شادی ہالز، شاپنگ مالز، پرائیویٹ کلینکس کے مالکان 72 سو روپے صفائی ٹیکس دینگے، ہوٹل،ریسٹورنٹس ،انڈسٹریل یونٹس سے 9 ہزار 6 سو روپے صفائی ٹیکس لیا جائے گا
255