86

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں گندم امدادی قیمت 3900 روپے کی منظوری دیدی۔پنجاب میں گندم کی نئی پیداوار کیلئے کم سے کم قیمت خرید کے تعین کے بارے میں ابہام اور رسہ کشی ختم ہو گئی ہے، وزیر اعظم نے نگران صوبائی کابینہ کی تجویز کردہ قیمت3900 روپے فی من کی حتمی منظوری دے دی ہے جس کے ساتھ ہی امدادی قیمت 3800 روپے یا4 ہزار روپے مقرر کرنے کی متضاد آراء دم توڑ گئی ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں