159

پنجاب میں کاروبار کے اوقات پر پابندی ختم

پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز اور دکانوں کیلئے رات 9 بجے کی بندش کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ محکمہ لیبر نے پنجاب میں بازار رات 9 بجے بند کرنے سے متعلق نوٹیفیکیشن معطل کردیا ذرائع کے مطابق وزیراعلٰی پنجاب نے کاروبار کے اوقات کار کی پابندی ختم کرتے ہوئے کاروباری مراکز اور دکانیں رات 9 بجے کی بندش کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہےپنجاب میں کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور دکانیں اتوار کو بھی کھلی رہیں گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں