174

پنجاب میں مزدور کی اجرت 32 ہزار روپے مقرر

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنجاب میں مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی گئی ۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پنجاب میں مزدورکی اجرت میں اضافہ کردیا کردیا گیاہے۔پنجاب مینمم ویجز بورڈ نے مزدورکی اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقررکردی۔گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔سیکرٹری مینمم ویجزبورڈپنجاب نے نئی اجرت کانوٹیفکیشن جاری کیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں