لاہور(پنڈی پوسٹ نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ نویں اور دسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔جس کے مطابق محرم کے دوران اسلحہ کی نمائش او ر ہوائی فائرنگ پر پابندی ہو گی ، نفرت انگیز نعرے لگانے پر اور لاوڈ سپیکر پر نفرت انگیز تقاریر کرنے پرپابندی ہو گی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
