123

پنجاب میں بیوروکریسی کے تبادلے

پنجاب حکومت نے7 افسران کےتقرروتبادلےکےاحکامات جاری کردیئےنوٹیفکیشن کےمطابق ڈائریکٹرجنرل انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی صوابدیدپرموجدعاصمہ اعجازکوتبدیل کرکےمحکمہ سروس اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنےکاحکم،تقرری کےمنتظرمحمدنعیم کوڈپٹی سیکرٹری ہائیرایجوکیشن افضال احمدکوتبدیل کرکےسیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات،ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرہیلتھ فاؤنڈیشن ڈاکٹرفریحہ تجمل کوتبدیل کرکےایڈیشنل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ،انکےپیش روکاشف منظورکوہیلتھ فاؤنڈیشن تعینات کردیاگیا ،اسسٹنٹ کمشنرتلہ گنگ عدنان انجم رانجھاکوتبدیل کرکےایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیوتلہ گنگ جبکہ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ منورحسین کوتبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل قصور تعینات کردیاگیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں