16

پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری چوہدری نعیم اعجاز کا دبنگ مؤقف!

سی ای او ایجوکیشن امان اللہ کی اچانک ٹرانسفر پر سوالات اٹھا دیے!
چوہدری نعیم اعجاز نے ایوان میں واضح کہا:

اگر کارکردگی خراب تھی تو ثبوت پیش کریں، اگر سیاسی دباؤ تھا تو ہم اسے قبول نہیں کریں گے!”

سی ای او امان اللہ صاحب نے تعلیمی میدان میں قابلِ ذکر بہتری لائی۔ اسکولوں کی مانیٹرنگ، اساتذہ کی حاضری اور نتائج سب بہتر ہوئے۔

🎓 بار بار تبادلے تعلیمی نظام کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے پی پی-10 چوہدری نعیم اعجاز صاحب نے اعلان کیا کہ وہ ضلع راولپنڈی کے تعلیمی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے!

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں