راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)محکمہ بلدیات پنجاب نے سمیت صوبہ بھر کے دیہی علاقوں میں چوکیداری نظام بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چوکیداری نظام کی بحالی کے بعد پنجاب کے ہر گاؤں میں ایک چوکیدار بھرتی کیا جائے گا جسے تنخواہ زرعی ٹیکس سے ادا کیجائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے دیہی علاقوں میں صفائی اور ستھرائی کا کام یو نین کو نسل کے حوالے کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
236