92

پنجاب،فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل و حرکت پر پابندی عائد

پنجاب بھر میں فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کا حکم، پنجاب بھر میں فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری، شرپسندوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کا فیصلہ بھی کیا گیا ، سرچ اینڈ سویپ اور کومبنگ آپریشن کیا جائے گا ، تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو ٹاسک سونپ دیا گیا، محرم الحرام میں قیام امن کے لئے تمام اداروں کو الرٹ کردیا گیا،آئی جی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن عامہ کے قیام کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں