لاہور(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے لارج سکیل اسسمنٹٹیسٹ کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی، 22 اپریل کو انگریزی، 23 اپریل کو اردو کاپیپرہوگا۔ پیک کی جانب سے پرائمری اور مڈل کے امتحان کیلئے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق 22 اپریل کو انگریزی، 23 اپریل کو اردو کاپیپرہوگا۔25 اپریل کو حساب اور 26 اپریل کو سائنس کاپیپرہوگا۔ 27 اپریل کو انگریزی اور اردو کا زبانی سوال جواب کا امتحان لیا جائے گا۔امتحان صبح 8 بجے سے 3 بجے کے دوران لیا جائے گا۔امتحان چوتھی،پانچویں اور آٹھویں جماعت کا لیا جائے گا
186