راولپنڈی(نمائدہ پنڈپوسٹ )سول لائن پولیس کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار،150پتنگیں اور 04ڈور یں برآمد۔تفصیلات کے مطابق سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش عثمان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 150پتنگیں اور 04ڈوریں برآمد ہوئیں،ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی جان لیوا کھیل ہے،پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے زریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
128