207

پاکستان کی بڑی کامیابی،صوبہ پنجاب پولیو فری قرار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنجاب کے شہروں میں سیوریج واٹر کے نمونے پولیو فری نکلے، وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پولیو فری ہونا حکومت پنجاب کی بڑی کامیابی ہے۔ پنجاب پولیو فری ہوگیا، سیوریج واٹر کے نمونے پولیو فری نکلے۔عثمان بزدار نے کہا کہ صوبے کا پولیو فری ہونا حکومت پنجاب کی بڑی کامیابی ہے،اللہ تعالی کے فضل و کرم،ٹیم ورک کے مثبت نتائج سامنے آئے۔وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب کے پولیوفری ہونے پراللہ تعالی کاشکربجالاتے ہیں، محکمہ صحت اورانسدادپولیوٹیمیں تحسین کی مستحق ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں