74

پانچ کم سن بچوں کے باپ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) معمولی رنجش پر 05 کم سن بچوں کے باپ کو قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو ایس ایچ او کلرسیداں معہ ٹیم نے گرفتار کرلیا ۔ستمبر 2022 میں کلرسیداں کے علاقے سموٹ میں 05 بچوں کے باپ طاہر ندیم پٹھان کو اس وقت قتل کردیا گیا تھا جب وہ کھیتوں میں ہل چلا رہا تھا ۔مرکزی ملزم کی گرفتاری پر مقتول کے کزن وقاص کیانی ایڈووکیٹ نے ایس ایچ او کلرسیداں سب انسپکٹر عقیل راٹھور معہ ٹیم سے ملاقات کی اور ملزم کی گرفتاری پر ان کی کاوشوں کو سراہا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں