214

پاسپورٹ کی معیاد 10سال کی جا رہی ہے‘ وزیر داخلہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاسپورٹ کی معیاد 10 سال اور فیس آدھی کی جارہی ہے اگلے سال سے ای پاسپورٹ کا اجرا شروع ہوجائےگاانھوں نے کہاکہ جعلی آئی ڈی کارڈ پر بھی بڑا ایکشن لینے جارہے ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں