گوجر خان (نوید ملک ‘نمائندہ پنڈی پوسٹ )تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال گوجر خان میں تعینات ڈاکٹر گرفتار ‘تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرحسن کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیاڈاکٹر حسن کو2017 میں درج کئے گئے کیس میں الزامات درست ثابت ہونے پر گرفتارکیا گیا
120