131

ٹیکسلا کے قریب گاڑی حادثہ کا شکار چار افرادجھلس کر جاں بحق

ٹیکسلا (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹیکسلا کے قریب گاڑی حادثہ کا شکار چار افراد جاں بحق ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کو مارگلہ کرش پلانٹ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری اور آگ لگنے سے گاڑی میں سوار چارنامعلوم افراد جن کی عمریں 13 سے 15اور 25سے 30سال کے درمیان معلوم ہوتی ہیں جھلس کر جاں بحق ہو گئے اطلوع ملنے پر ریسکیو 1122نے ڈیڈ باڈیز کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں