96

ٹیکسلا‘ڈکیتی کی واردات‘ڈاکواڑھائی لاکھ چھین کر فرار

ٹیکسلا میں ڈاکو راج‘ میوزیم روڈ پر ہول سیل گودام میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات۔ تفصیلات کے مطابق دو مسلح ڈکیتوں نے جو کہ نقاب پوش تھے اور لہجے سے پٹھان معلوم ہوتے تھے آج صبح گیارہ بجے بھڑدرگاہی میوزیم روڈ ٹیکسلا کینٹ نزد کوڈا ہوٹل ہول سیل گودام میں داخل ہوکر اسلحے کی نوک پر دوکاندار سے اڑھائی لاکھ روپے چھین لیے۔ دونوں ڈاکو اسلحہ لہراتے موقع سے فرار۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں