راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا نے شہر میں مختلف دکانوں کا دورہ کیا اور چینی کی دستیابی اور سرکاری نرخوں پر فروخت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے چینی کے زائد نرخ وصول کرنے کی وجہ سے دکانداروں پر مجموعی طور پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔
102