162

ٹیکسلا‘پولیس کی کاروائی پتنگ فروش گرفتار

واہ کینٹ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ ٹیکسلا پولیس کی کاورائی کے پی کے سے پتنگیں لے کر جانے والا ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹیکسلا مسرو علی اکبر اور نیو تعینات چوکی انچارج جان محمدí Sنے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے KPKسے پتنگیں لے کرجانے والے ملزم محمد مشتاق ولد محمد یونس ساکن ہری پور کو گرفتارکرلیا،ملزم کے قبضہ سے مختلف رنگوں اور سائز کی 2000 پتنگیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں