چوکپنڈوری (نمائندہ پنڈی پوسٹ) پکھڑال چوکپنڈوڑی کے پاس کیری ڈبہ حادثے کا شکار ہوابیور کے رہائشی کا کیری ڈبہ تکنیکی خرابی کی بنا پہ بے
قابو ہر کر نالے میں جا گراکیری ڈبہ سٹیرنگ بکس ٹوٹنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیاکیری میں سوار تین افراد زخمی ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی راولپنڈی ریفر کردئیے گئے