142

ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم،نوجوان جاں بحق 1 زخمی

سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سہالہ کے علاقہ چتروہ ڈھیری دربار کے پاس موٹرسائیکل سوار اور پتھروں سے لدے ہوئے ٹریکٹر میں تصادم ۔تصادم کے نتیجے میں ایک لڑکا سیریس جبکہ دوسرا جانبحق،مرنے والے کا تعلق ڈاکخانہ خاص،ساعی تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی بتایا جارہا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں