ٹریفک حادثہ چک بیلی خان روڈ

چک بیلی خان کے روڈ پیر سوہاوہ کے قریب قریب دھند کے ساتھ ساتھ ٹوٹا ہائی ایس اور سوزوکی کے درمیان حادثہ پیش آیا، جس میں سوزوکی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے