196

ٹرک نے مہران کار کو کچل دیا،تین افراد کی حالت تشویشناک

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ مری روڈ پر ٹریفک حادثہ،تیز رفتار ٹرک نے مہران کار کو کچل دیا تین افرا د کی حالت تشویشناک ،ریسکیو 1122کے مطابق راولپنڈی مری روڈ پر ناز سینما کے قریب ٹرک نے مہران کار کو ہٹ کیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار رضوان ولد سجاد شاہ ساکن محلہ ورکشاپی پیرودھائی،بالوند قاسم محلہ صفدر آباد پیرودھائی،رضوان محلہ صفدر آباد پیرودھائی،سردار حسین ولد شاہد دین ساکن صفدر آباد پیرودھائی شامل ہیں تینوں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں