120

ٹرک اور ٹیوٹا میں تصادم چار افرادزخمی

مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی مری جی ٹی روڈ سالگراں کے قریب مزدہ ٹرک اورٹیوٹاہائی ایس میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدیدزخمی ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم دو ایمرجنسی ایمبولنس اور ایک سپیشل ریسکیو وہیکل موقعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعدقریبی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں