اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ مارگلہ پولیس اسٹیشن کے حدود ھاؤس نمبر 01 گلی نمبر 38 ایف ایٹ ون سے ویتنام کی ایمبسڈر کی بیوی ناگا اپنے شوہر سے لڑائی جھگڑے کے بعد گھر سے چلی گئی ھے، جس کے باعث ویتنام ایمبسڈر نے تھانہ مارگلہ پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ کے لیے آیا ھوا ھے، اور اس کے علاؤہ 15 پر بھی ویتنام شحض نے گمشدگی کی اطلاع دی ھے، تھانہ مارگلہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او میاں خرم اور ایس پی سٹی خان زیب بھی تھانہ مارگلہ پولیس اسٹیشن میں پہنچ گئے ہیں،تھانہ مارگلہ پولیس اسٹیشن اس واقعے کی تحقیقات کر رھے ہیں ، اور ڈیوٹی افسر سیف سٹی کے کیمروں میں مزید چیک کیا جا رہا ھے۔
53