وقت

وقت گزرنے کے ساتھ درد اداسی میں بدل جاتا ہے اداسی خاموشی میں بدل جاتی ہے اور خاموشی اندھیرے سمندروں کی طرح ایک بہت بڑی وسیع تنہائی میں بدل جاتی ہے۔ (عقیل راجہ‘روات)
رشتوں میں اختلاف کی وجہ سے تیسرا شخص ہو تا ہے اور وہ تیسرا شخص خود نہیں آتا بلکہ ان دونوں میں سے کوئی ایک آنے دیتا ہے۔ (عبدالصمد‘کنوہا)

اپنا تبصرہ بھیجیں