اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں نظرثانی شدہ اوقات کار جاری کر دئیے گئے،مارننگ شفٹ کے تعلیمی ادارے صبح 8سے 12بجے تک کھلیں گے۔ ایوننگ شفٹ میں تعلیمی ادارے 12 سے 4بجے تک کھلیں گے‘ جمعہ والے دن ایوننگ شفٹ کے تعلیمی ادارے 2 سے 4بجے تک کھلیں گے۔
168