وزیراعلی پنچاب آج چکوال کا دورہ کرینگی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج چکوال کے دورے پر پہنچ رہی ہیں چکوالی وزیر اعلی پنجاب کے دورے سے بڑی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں شہر کو مختلف خوبصورت بینرز سے سجا دیا گیا ہے اسی پر اپنے نمائندے راجہ افتخار احمد سے مزید تفصیلات جانتے ہیں جی افتخار تفصیلات سے آگاہ کیجئے گا!!!!!!