114

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی وزیرقانون راجہ بشارت کی رہائشگاہ آمد

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکی راولپنڈی میں صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کی رہائش گاہ پرآمد اور ان سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا محمد بشارت راجہ اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت -وزیر اعلی عثمان بزدارنے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اس موقع پر صوبائی وزراء ہاشم جواں بخت، تیمور بھٹی اور دیگر اعلی شخصیات بھی ہمراہ تھیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں